اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی جدید موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے شناختی دستاویزات کے حصول کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو دفاتر کے طویل چکر کاٹنے سے نجات مل گئی ہے۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی کے مطابق پاک آئی ڈی […]
اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا Read More »










