ٹیکنالوجی

ہونڈا کی 77ویں سالگرہ پر نئی ہائبرڈ ایچ آر-وی ای ایچ ای وی پر خصوصی پیشکش

ہونڈا نے اپنی 77ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان میں نئی ہائبرڈ گاڑی ایچ آر- وی ای ایچ ای وی کے لیے خصوصی پروموشن کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشکش کے تحت صارفین کسی بھی مستند ہونڈا ایس تھری ڈیلرشپ سے بکنگ کروا کر گاڑی کی رجسٹریشن بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ ہائبرڈ کراس […]

ہونڈا کی 77ویں سالگرہ پر نئی ہائبرڈ ایچ آر-وی ای ایچ ای وی پر خصوصی پیشکش Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی

نئی اپڈیٹ کے تحت کالز ٹیب میں ایک نیا اور جامع مشترکہ حبشامل کیا گیا ہے، یہ اپ ڈیٹ واٹس ایپ کے ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے تحت آئی او ایس ورژن 25.27.73 میں جاری کی گئی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین کال سے متعلق تمام اہم

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی Read More »

پاکستان میں آئی فون 17 سیریز لانچ، قیمتیں سامنے آ گئے

پاکستان میں ایپل صارفین کا انتظار ختم ہو گیا ہے کیونکہ iPhone 17 سیریز اب باضابطہ طور پر ملک بھر میں دستیاب ہو گئی ہے۔ ایپل کے واحد آفیشل ڈسٹری بیوٹر مرکنٹائل پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ یہ سیریز اب ملک کے تمام پارٹنر نیٹ ورک پر دستیاب ہے۔ کمپنی کے مطابق تمام ماڈلز

پاکستان میں آئی فون 17 سیریز لانچ، قیمتیں سامنے آ گئے Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اکتوبر کا مہینہ آسمان کے شائقین کے لیے خاص طور پر دلچسپ ہوگا کیونکہ رواں سال کا پہلا پورا چاند، جسے ’’سپر مون‘‘ بھی کہا جاتا ہے، 7 اکتوبر کو دکھائی دے گا۔ پاکستان اسپیس اینڈ اپر اٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپرکو) نے بتایا ہے کہ یہ سپر مون بروز

رواں سال کا پہلا سپر مون کب دکھائی دے گا؟جانئے Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہارات ختم کرنے کے لیے صارفین کو ماہانہ کتنی فیس دینی ہوگی؟

کیلیفورنیا :میٹا کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی ایک نیا سبسکرپشن ماڈل شروع کرے گی جس کے تحت صارفین ماہانہ فیس ادا کرکے فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہارات کے بغیر خدمات حاصل کر سکیں گے۔ میٹا کے مطابق یہ سروس پہلے مرحلے میں صرف برطانیہ میں متعارف کروائی جائے گی، جہاں

فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہارات ختم کرنے کے لیے صارفین کو ماہانہ کتنی فیس دینی ہوگی؟ Read More »

گوگل کا نوجوانوں کےلیے کیریئر اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

گوگل نے نوجوانوں کے لیے گوگل کیریئر سرٹیفکیٹ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے وہ جدید ہنر حاصل کرکے عالمی معیار کے پروفیشنل سرٹیفکیٹس حاصل کر سکیں گے۔ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے مطابق مہارتوں سے لیس کرنا اور بہتر روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ اس اسکالرشپ کے

گوگل کا نوجوانوں کےلیے کیریئر اسکالرشپ پروگرام کا اعلان Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟

رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟

اکتوبر 2025 کا مہینہ فلکیاتی لحاظ سے ایک خاص اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ اس مہینے کا مکمل چاند زمین کے سب سے قریب آ کر’’سپر مون‘‘ کی شکل اختیار کرے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 7 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں سال 2025 کا پہلا سپر مون دیکھا جائے گا، جو اپنے معمول

رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ Read More »

برطانیہ میں کام کے لیے اب ڈیجیٹل شناختی کارڈ لازمی قرار

برطانوی سرزمین پر اب کام کرنے کے لیے ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا ہونا ناگزیر قرار دے دیا گیا ہے۔  وزیراعظم کیئر سٹارمر نے باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیجیٹل آئی ڈی کی بدولت اب یہ جانچ ممکن ہو سکے گی کہ کون برطانیہ میں قانونی طور پر قیام اور روزگار کا حق رکھتا

برطانیہ میں کام کے لیے اب ڈیجیٹل شناختی کارڈ لازمی قرار Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا نیا ’پلس‘ فیچر جو سوتے وقت بھی آپ کی مدد کرے گا

اوپن اے آئی اپنے مشہور چیٹ جی پی ٹی پلیٹ فارم کے لیے ایک جدید فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو صارفین کے سوتے وقت بھی فعال رہے گا۔ اس نئے فیچر کا نام ‘پلس’ رکھا گیا ہے جو صارفین کی سہولت کے لیے رات بھر کام کرتا رہے گا اور نئی معلومات جمع

چیٹ جی پی ٹی کا نیا ’پلس‘ فیچر جو سوتے وقت بھی آپ کی مدد کرے گا Read More »

ہونڈا کی پہلی فل سائز الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف

ہونڈا نے یورپ میں اپنی پہلی فل سائز الیکٹرک موٹر سائیکل WN7 باضابطہ طور پر متعارف کروا دی ہے۔ کمپنی کے 2040 کی دہائی تک اپنی تمام موٹر سائیکلوں کو کاربن نیوٹرل بنانے کے عزم کا اہم حصہ ہے۔ موٹر سائیکل ہونڈا کا پہلا فکسڈ بیٹری والا الیکٹرک نیکڈ ماڈل ہے جس کا ڈیزائن EV

ہونڈا کی پہلی فل سائز الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف Read More »

Scroll to Top