ٹیکنالوجی

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں شامل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں مقبولیت حاصل کرنے والے اسمارٹ فونز کی تازہ ترین فہرست سامنے آ گئی ہے جس میں شاؤمی کا 17 پرو میکس اسمارٹ فون مسلسل تیسرے ہفتے بھی سرفہرست ہے۔ صارفین کی دلچسپی اور ڈیمانڈ کے حوالے سے مرتب کی گئی اس فہرست میں ایپل کا آئی فون 17 پرو میکس دوسرے […]

گزشتہ ہفتے کے مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، متعدد نئی انٹریاں شامل Read More »

پاکستان اور ایمازون میں اشتراک، پروجیکٹ کوئپر سے ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہیں

اسلام آباد: پاکستان میں تیز رفتار انٹرنیٹ کے شعبے میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے، عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کے پروجیکٹ کوئپر نے 2026 کے اختتام تک سیٹلائٹ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروسز شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے ذریعے ملک کے دور دراز اور ان علاقوں تک بھی انٹرنیٹ رسائی ممکن

پاکستان اور ایمازون میں اشتراک، پروجیکٹ کوئپر سے ڈیجیٹل ترقی کی نئی راہیں Read More »

سہیل آفریدی ہماری پہچان، عطاء تارڑ کا بیان قبائلی عوام کی توہین ہے، کوکی خیل مشران

کوکی خیل قوم کے قبائلی مشران نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کردہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ کوکی خیل مشران نے نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے سہیل آفریدی سے متعلق حالیہ بیان کو قبائلی عوام کی توہین قرار دیتے ہوئے شدید مذمت

سہیل آفریدی ہماری پہچان، عطاء تارڑ کا بیان قبائلی عوام کی توہین ہے، کوکی خیل مشران Read More »

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی جدید موبائل ایپ پاک آئی ڈی کے ذریعے شناختی دستاویزات کے حصول کو مکمل طور پر ڈیجیٹل بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو دفاتر کے طویل چکر کاٹنے سے نجات مل گئی ہے۔ ترجمان نادرا سید شباہت علی کے مطابق پاک آئی ڈی

اب شناختی کارڈ اور فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے بنوائیں، نادرا نے طریقہ بتا دیا Read More »

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان

لاہور: گوگل نے پاکستان سمیت ایشیا پیسفک خطے کے طلبا کے لیے ایک اہم تعلیمی اقدام کا اعلان کرتے ہوئے 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبا کو ایک سال کے لیے مفت AI Pro Plan سبسکرپشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گوگل کا یہ اقدام

گوگل کا طلبا کے لیے بڑا تحفہ: مفت AI Pro پلان کا اعلان Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات 12 بجے سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ ایک مراسلے کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو ہدایت کی گئی ہے کہ دونوں شہروں میں

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل Read More »

خیبرپختونخوا میں 21 اضلاع میں زعفران کی کاشت کا بڑا منصوبہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں زراعت کے شعبے میں جدیدیت کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر حکومت نے 50 کروڑ روپے کی لاگت سے تین سالہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ جس کے تحت اپر چترال، دیر، سوات، باجوڑ، ملاکنڈ، بونیر، ایبٹ آباد سمیت 21 اضلاع میں زعفران کی کاشت کی جائے گی۔ یہ منصوبہ صوبے

خیبرپختونخوا میں 21 اضلاع میں زعفران کی کاشت کا بڑا منصوبہ Read More »

ایس ایم ایس، وٹس ایپ اور کالز کے ذریعے فِشنگ حملوں میں اضافہ،نیشنل سائبر ٹیم کا الرٹ جاری

اسلام آباد :ملک بھر میں فشنگ حملوں میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جہاں شہریوں کو جعلی ایس ایم ایس، واٹس ایپ پیغامات اور فون کالز کے ذریعے دھوکا دے کر ان کی ذاتی معلومات چرائی جا رہی ہیں۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نیشنل سرٹ(National CERT) نے اس حوالے سے الرٹ جاری

ایس ایم ایس، وٹس ایپ اور کالز کے ذریعے فِشنگ حملوں میں اضافہ،نیشنل سائبر ٹیم کا الرٹ جاری Read More »

سپر مون آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر جلوہ گر ہوگا

اسلام آباد: رواں سال کا پہلا سپر مون اسی روز آسمان پر جلوہ گر ہوگا، جسے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے دیکھا جا سکے گا۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق اس دوران چاند زمین سے تقریباً 2 لاکھ 24 ہزار میل کے فاصلے پر ہوگا، جو اسے ایک عام مکمل چاند کی نسبت

سپر مون آج اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ آسمان پر جلوہ گر ہوگا Read More »

رواں سال کا پہلا سپر مون کل نظر آئیگا، چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا

رواں سال کا پہلا سپر مون کل نظر آئیگا، چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کا پہلا سپر مون کل (منگل) کو آسمان پر نظارہ کرے گا، جو کہ معمول کے مکمل چاند سے بڑا اور زیادہ روشن ہوگا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سپر مون سورج غروب ہونے کے فوراً بعد مشرقی افق پر طلوع ہوگا اور اس دوران چاند زمین کے قریب

رواں سال کا پہلا سپر مون کل نظر آئیگا، چاند معمول سے زیادہ بڑا اور روشن دکھائی دے گا Read More »

Scroll to Top