ٹیکنالوجی

آئی فون 18 پرو کی قیمتوں میں اضافے اور نئے ماڈلز کا امکان

ایپل ستمبر میں اپنی نئی آئی فون سیریز متعارف کرانے جا رہی ہے تاہم اس بار صارفین کو جیب زیادہ ڈھیلی کرنا پڑے گی کیونکہ نئی ڈیوائسز پہلے سے زیادہ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بلومبرگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق ایپل اس سال آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کی قیمتوں میں […]

آئی فون 18 پرو کی قیمتوں میں اضافے اور نئے ماڈلز کا امکان Read More »

وزیراعظم ٹاسک فورس کے تحت آبی زراعت میں اہم پیش رفت، جدید طریقے متعارف

اسلام آباد: جدید ایکوا کلچر کے ذریعے آبی زراعت کے فروغ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے تحت سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے علاقے گھارو میں جدید ایکوا کلچر فارمز قائم کر دیے گئے۔ وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات جدید آبی زراعت، غذائی تحفظ اور برآمدات کے

وزیراعظم ٹاسک فورس کے تحت آبی زراعت میں اہم پیش رفت، جدید طریقے متعارف Read More »

پاکستان میں ایپل کی آمد کے امکانات روشن، امریکی قونصل جنرل نے اہم اشارہ دے دیا

اسلا م آباد: پاکستان میں ایپل کے دفتر کے قیام کی امید پیدا ہوگئی، امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے مستقبل میں ایپل کے پاکستان میں اپنا دفتر کھولنے کا امکان ظاہر کردیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی قونصل جنرل اسٹیٹسن سینڈرز نے کہا کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہورہا

پاکستان میں ایپل کی آمد کے امکانات روشن، امریکی قونصل جنرل نے اہم اشارہ دے دیا Read More »

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے محض 3 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے محض 3 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی

آسٹریلیا کی فلینڈرز یونیورسٹی کے محققین نے ایک نئی قسم کی بیٹری تیار کی ہے جو محض 3 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے اوراس سے موبائل 60 ہزار بار مکمل چارج کیا جاسکتا ہے۔ اس بیٹری میں بالکل مختلف زنک آئیوڈین ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے اور اس میں آگ بھی نہیں لگتی،ابھی اسمارٹ فونز

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے محض 3 منٹ میں چارج ہونے والی بیٹری تیار کرلی Read More »

ٹویوٹا گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری، 3 سالہ نئی آفر متعارف

اسلام آباد: ٹویوٹا پاکستان نے حبیب بینک لمیٹڈ (HBL) کے اشتراک سے صارفین کے لیے گاڑی قسطوں پر خریدنے کی نئی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے تحت اہل صارفین منتخب ٹویوٹا گاڑیاں تین سال کی مدت میں 11.99 فیصد فکسڈ مارک اپ ریٹ پر حاصل کرسکیں گے۔ نئی آفر کے مطابق تین سالہ فنانسنگ

ٹویوٹا گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری، 3 سالہ نئی آفر متعارف Read More »

پنشنرز کے لیے اہم وضاحت، پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ سے متعلق اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اجراء اور تصدیق کے عمل میں بینکوں کا کوئی کردار نہیں۔ نادرا کے مطابق پنشنرز اور پنشن کے اہل افراد سے متعلق معاملات براہِ راست متعلقہ

پنشنرز کے لیے اہم وضاحت، پروف آف لائف سرٹیفکیٹ کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں Read More »

ایسی ایپ جو کبوتر کی رفتار سے پیغام رسانی کرے، نوجوانوں میں بے حد مقبول ہوگئی

یز رفتار ڈیجیٹل دور میں جہاں پیغامات چند سیکنڈز میں دنیا کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک پہنچ جاتے ہیں، وہیں ایک نئی میسجنگ ایپ نے سست رفتار رابطے کا منفرد تصور متعارف کراکے نوجوانوں کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ رُوسٹ نامی یہ ایپ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب ہے،

ایسی ایپ جو کبوتر کی رفتار سے پیغام رسانی کرے، نوجوانوں میں بے حد مقبول ہوگئی Read More »

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ریکارڈ توڑ دیا

چینی کمپنی کے تیار کردہ ہیومنائیڈ روبوٹ ’’لائٹننگ‘‘ نے 100 میٹر کا فاصلہ 9.32 سیکنڈ میں طے کرکے دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کا 9.58 سیکنڈ کا عالمی ریکارڈ پیچھے چھوڑنے کا دعویٰ کردیا۔ چینی میڈیا کے مطابق ’’لائٹننگ‘‘ نامی ہیومنائیڈ روبوٹ نے دوسرے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز کی تیاری کے سلسلے میں

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ریکارڈ توڑ دیا Read More »

چنگان نے پاکستان میں نئی پک اپ نیوو ہنٹر REEV متعارف کرا دی، قیمت بھی سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں چنگان نے اپنی نئی پک اپ نیوو ہنٹر REEV باضابطہ طور پر متعارف کرا دی ہے، جس میں الیکٹرک ڈرائیو، رینج ایکسٹینڈر ٹیکنالوجی اور آل وہیل ڈرائیو سمیت متعدد جدید فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ کمپنی کے مطابق نیوو ہنٹر REEV فیول اور بیٹری کے امتزاج سے 900

چنگان نے پاکستان میں نئی پک اپ نیوو ہنٹر REEV متعارف کرا دی، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

امریکا اور متحدہ عرب امارات نے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کر دیا

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان

 امریکا اور متحدہ عرب امارات نے ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کا اعلان کر دیا، یو اے ای حکام کے مطابق ٹاسک فورس جلد کام شروع کرے گی ۔ دبئی: یو اے ای حکام کے مطابق ابوظہبی میں امریکی اماراتی ٹاسک فورس قائم کی جائےگی، ٹاسک فورس میں دونوں ممالک کے 20 ماہرین شامل ہوں

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا ملٹری آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان Read More »

Scroll to Top