واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویسی کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی چیٹس کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد صارفین کے میڈیا کی خود بخود گیلری میں محفوظ ہونے کو روکنا ہے۔ یہ فیچر واٹس ایپ کے مستقبل کے اپ ڈیٹس میں شامل کیا جائے گا اور اینڈرائیڈ 2.25.10.14 ورژن میں واٹس […]
واٹس ایپ نے چیٹ پرائیویسی کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا Read More »










