عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہوچکا ہے، سینئر اینکر پرسن پارس جہانزیب کا دعویٰ
سینئر اینکر پرسن پارس جہانزیب نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا عمل شروع ہوچکا ہے تاہم عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرنا چاہتے اور نہ ہی ایسی رہائی چاہتے ہیں جس سے ڈیل کا تاثر پیدا ہو۔ پارس جہانزیب نے اپنے پوڈ کاسٹ میں مزید کہا ہے کہ […]










