Uncategorized

چارسدہ: تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ، دو دوست جاں بحق

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں دو دوست جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک راہگیر شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو اسپتال چارسدہ منتقل کر دی گئیں۔ جاں […]

چارسدہ: تھانہ پڑانگ کی حدود میں فائرنگ، دو دوست جاں بحق Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات،دفاعی تعاؤن کے فروغ پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر فورس کے چیف آف ایئر سٹاف ایئر چیف مارشل حسن محمود خان نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سلامتی کی صورتحال

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے بنگلہ دیشی ایئر چیف کی ملاقات،دفاعی تعاؤن کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

مصنوعی سورج: چینی سائنس دانوں نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

چین میں سائنس دانوں نے فیوژن انرجی کے شعبے میں ایک اہم کامیابی حاصل کر لی ہےجو آئندہ نسل کی توانائی کے ذرائع کو سمجھنے میں حائل ایک بڑی رکاوٹ کو عبور کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز سے تعلق رکھنے والی تحقیقاتی ٹیم کے مطابق ان کے تجرباتی نیوکلیئر ری

مصنوعی سورج: چینی سائنس دانوں نے ناممکن کو ممکن بنا دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں نئے افسران کی تقرریاں ، نوٹیفکیشن جاری

غیر قانونی مائننگ سکینڈل، گرفتارٹھیکیدارجسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے

پشاور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ سکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار کو مذید تین دن کیلئے جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ – غیر قانونی مائننگ سکینڈل کے الزام میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل خان کو احتساب عدالت پشاور میں دوبارہ پیش کیا گیا جہاں دوران سماعت سینئر پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ

غیر قانونی مائننگ سکینڈل، گرفتارٹھیکیدارجسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے Read More »

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار

پاکستان کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ نے بھی بھارت جانے سے انکار کرتے ہوئے کرکٹ معاملات پر سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے نکالنے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے بھارت میں شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے

بھارت کا متعصبانہ رویہ، پاکستان کے بعد بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کا بھی بھارت جانے سے انکار Read More »

وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا کی نگرانی میں چلائے جائیں گے۔ وینزویلا پر حالیہ امریکی حملے کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو ان کی اہلیہ کے ہمراہ رات کے اندھیرے

وینزویلا کے انتظامی معاملات اب امریکا چلائے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اعلان Read More »

نادرا کے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے دستاویزات کی اپ لوڈنگ کا طریقہ جائنے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ استعمال کرنے والے شہریوں کے لیے شناختی دستاویزات کی تیاری کے دوران پیش آنے والی خامیوں کے ازالے اور مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ کرنے کے طریقہ کار سے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نادرا کے مطابق اس اقدام کا مقصد درخواستوں کے

نادرا کے پاک آئی ڈی ایپ کے ذریعے دستاویزات کی اپ لوڈنگ کا طریقہ جائنے Read More »

فوجی فاؤنڈیشن پاکستان میں خود انحصار فلاحی نظام، مؤثر خدمات اور قومی وقار کی ایک نمایاں مثال

فوجی فاؤنڈیشن پاکستان میں خود انحصار فلاحی نظام، مؤثر خدمات اور قومی وقار کی ایک نمایاں مثال بن چکی ہے۔ قربانیوں کی بنیاد پر قائم ہونے والا یہ ادارہ گزشتہ ستر برسوں سے زائد عرصے سے اس بات کا عملی ثبوت فراہم کر رہا ہے کہ ریٹائرڈ مسلح افواج کے اہلکاروں، شہداء کے لواحقین اور

فوجی فاؤنڈیشن پاکستان میں خود انحصار فلاحی نظام، مؤثر خدمات اور قومی وقار کی ایک نمایاں مثال Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کانگران دورمیں بھرتی ہونے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے نگران دور میں بھرتی کیے گئے 645 ملازمین کو 10 روز کے اندر نوکریوں سے فارغ کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے صوبے کی جامعات سے فوری رپورٹس طلب کر لی ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت کے ہائر ایجوکیشن، آرکائیوز اینڈ لائبریریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے صوبے کی تمام

خیبرپختونخوا حکومت کانگران دورمیں بھرتی ہونے والے ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ Read More »

پنجاب میں عمران خان کے مفت علاج پروگرام کو ختم کردیا گیا،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پنجاب میں عمران خان کے شروع کردہ مفت علاج کے پروگرام کو ختم کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ صحت آگاہی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اپنے

پنجاب میں عمران خان کے مفت علاج پروگرام کو ختم کردیا گیا،سہیل آفریدی Read More »

Scroll to Top