Uncategorized

دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کو سبکی کا سامنا، جنگی طیارہ تیجس کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی فضائیہ کو عالمی سطح پر اس وقت ایک اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا ہلکا جنگی طیارہ تیجس فضائی کرتب دکھاتے ہوئے گر کر تباہ ہوگیا۔ […]

دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ Read More »

معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،صحافیوں کیلئے سوشل سپورٹ کا اعلان

کاشف الدین سید وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع اللہ جان نے آج (بدھ کے روز) اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے جاری ویڈیو بیان میں کہا کہ میں اپنے قائد عمران خان اور صوبے کے نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے

معاون خصوصی شفیع اللہ جان نے عہدے کا چارج سنبھال لیا،صحافیوں کیلئے سوشل سپورٹ کا اعلان Read More »

سال کا سب سے بڑا اور روشن ’’سپر مون‘‘ آج شام آسمان پر جگمگائے گا

سال کا سب سے بڑا اور روشن ’’سپر مون‘‘ آج شام آسمان پر جگمگائے گا

آج شام دنیا بھر کے فلک بیں افراد ایک دلکش اور نایاب فلکیاتی منظر کے گواہ بنیں گے، کیونکہ سال 2025 کا سب سے بڑا اور روشن ’’سپر مون‘‘ آسمان پر نمودار ہونے جا رہا ہے، جو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق،

سال کا سب سے بڑا اور روشن ’’سپر مون‘‘ آج شام آسمان پر جگمگائے گا Read More »

چمن بارڈر جزوی طور پر کھل گیا، افغان تجارتی گاڑیوں کو اجازت، مہاجرین کی واپسی شروع

پاک افغان تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، چمن کے مقام پر پاک افغان سرحد کو جزوی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ یہ اقدام قطر کے دارالحکومت دوحا میں ہونے والے حالیہ پاک افغان امن معاہدے کے بعد سب سے بڑی عملی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مقامی ذرائع کے

چمن بارڈر جزوی طور پر کھل گیا، افغان تجارتی گاڑیوں کو اجازت، مہاجرین کی واپسی شروع Read More »

ملک کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری

بھارتی آبی جارحیت، دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے سے متعدد علاقے زیرِ آب

 بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا۔ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے پر ہیڈ گنڈا سنگھ والا پر پانی کا بہاؤ بڑھنے لگا، 3 لاکھ 27 ہزار کیوسک کا ریلا گزرنے سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، دریائے چناب نے ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں تباہی

بھارتی آبی جارحیت، دریاؤں میں اضافی پانی چھوڑنے سے متعدد علاقے زیرِ آب Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو اقساط پر رہائش فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس مقصد کے تحت صوبائی اسمبلی نے “گورنمنٹ سرونٹس ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل” باقاعدہ طور پر منظور کر لیا ہے، جو کہ ملازمین کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کی جانب ایک بڑا قدم قرار

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف Read More »

باجوڑ، سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ کا کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کا حکم

باجوڑ:ضلعی انتظامیہ باجوڑ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تحصیل ناوگئی اور تحصیل واڑہ ماموند کے کسانوں اور زمینداروں کو سڑک کے کنارے 100 میٹر کے اندر موجود مکئی اور جوار کی فصل فوری طور پر کاٹنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تحصیلدار ناوگئی اور تحصیلدار واڑہ ماموند کی جانب سے جاری اعلامیے میں

باجوڑ، سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلعی انتظامیہ کا کسانوں کو سڑک کنارے فصلیں کاٹنے کا حکم Read More »

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےسیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے ہم کچھ نہیں کریں گے، یہ کام ان

ہم کسی سے مذاکرات کی کوئی درخواست نہیں کریں گے، سلمان اکرم راجہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر استنبول پہنچ گئے ہیں، صدر اردوان سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ استنبول ایئرپورٹ پر ترک وزیر دفاع، ڈپٹی گورنر اور پاکستانی سفارتکاروں نے وزیرعظم شہبازشریف کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے اہم ملاقات کریں

وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، صدر اردوان سے اہم ملاقات ہوگی Read More »

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر

پاک افغان طورخم بارڈر پر گزشتہ رات سے ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینرخراب ہونے کے باعث دونوں اطراف سے سامان لے جانے والی گاڑیوں کی کلیئرنس میں مشکلات پیش آ رہی ہیں ۔ کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کے مطابق، آئے روز سکینرز کی خرابی سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ طورخم کسٹم کلیئرنس ایجنٹس ایسوسی ایشن

طورخم بارڈر پر ایمپورٹ و ایکسپورٹ سکینر خراب، دو طرفہ تجارت متاثر Read More »

Scroll to Top