دیربالا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ
دیربالا کے میدانی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ وادی کمراٹ، جہاز بانڈہ، عشیری درہ، لواری ٹاپ، لواری ٹنل، ڈوگدرہ اور کیر درہ میں رات گئے برفباری کا سلسلہ جاری رہا، جس […]
دیربالا میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »









