سردیوں کی بارشیں اور برفباری کب ہوگی، ماہرین نے بتا دیا
سردیوں کی بارشیں اور برفباری کب لوٹیں گی؟ ماہرین موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سردیوں کی بارشوں اور برفباری کے منتظر عوام کے لیے خوشخبری ہے۔ موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ دسمبر کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہوسکتا ہے، جس […]
سردیوں کی بارشیں اور برفباری کب ہوگی، ماہرین نے بتا دیا Read More »










