دنیا

اسرائیل جبری بے دخلی کے ناپاک عزائم میں ناکام رہے گا، قطری وزیرِ اعظم

دوحہ میں منعقدہ عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں قطر کے وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ، شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے اسرائیلی جارحیت پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے زبردستی نکالنے کی اسرائیلی کوششیں ہرگز […]

اسرائیل جبری بے دخلی کے ناپاک عزائم میں ناکام رہے گا، قطری وزیرِ اعظم Read More »

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے مشہور ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن انجام پایا اور اسے پاک-چین دفاعی تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر مملکت نے بطور مسلح افواج کے سپریم

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی Read More »

مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے منی پور کے دو سال بعد پہلے دورے پر ریاست بھر میں سخت ردعمل سامنے آیا ہے، عوام نے ان کے دورے کو “سیاسی ڈرامہ” قرار دیتے ہوئے مکمل ہڑتال، مظاہرے اور “گو بیک مودی” کے نعروں سے استقبال کیا۔ انتظامیہ نے مودی کے دورے کے موقع پر ریاست کو

مودی کو بھارتی ریاست منی پور کا دورہ مہنگا پڑ گیا “گو بیک مودی” کے نعرے Read More »

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیل کے حالیہ حملے سے امریکا اور اسرائیل کے تعلقات میں کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس حملے کے غزہ میں جنگ بندی مذاکرات پر اثرات پر بات چیت کی جائے گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم اس

امریکا اسرائیل کے قطر پر حملے سے خوش نہیں تھا، مارکو روبیو Read More »

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی

شام کے مشرقی علاقے میں واقع ایک بڑا شہر اور صوبہ دیرا الزور کے تیل کے میدان جنگ اور غفلت کی وجہ سے ایک سنگین ماحولیاتی بحران کا شکار ہو چکے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق دیرا الزور کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی بن چکی ہے جو انتہائی خطرناک فضلے سے بھری

شام کی آئل فیلڈ میں دس کلومیٹر طویل زہریلی ندی تباہی کی علامت بن چکی Read More »

چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت

صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں چینی صوبہ سچوان میں خاص عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جو ان کے دورہ چین کے دوران منعقد ہوا، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا سچوان کے پارٹی سیکرٹری وانگ شیاؤ ہوئی نے میزبان کی ذمہ داری سنبھالی۔ عشائیہ میں صدر زرداری کے ساتھ ان کی ہمشیرہ بی بی

چین میں صدر زرداری کے لیے پرتپاک عشائیہ، آصفہ اور بلاول بھٹو کی شرکت Read More »

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحادی ممالک کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں روس سے تیل کی خریداری فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ دہرایا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے روسی تیل کی خریداری کو افسوسناک اور حیران کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس عمل سے امریکا اور اس کے

امریکی صدر کا نیٹو اتحادیوں کو خط، روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا مطالبہ کر دیا Read More »

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت پر عرب و مسلم رہنما کل قطر میں جمع ہوں گے

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت کے خلاف عرب اور مسلم رہنما کل قطر میں ہنگامی سربراہی اجلاس کے لیے جمع ہوں گے۔ قطری وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس کا مقصد اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اجلاس میں اسرائیلی حملوں کی مذمت پر

اسرائیل کی بزدلانہ جارحیت پر عرب و مسلم رہنما کل قطر میں جمع ہوں گے Read More »

ہنگاموں کے بعد نیپال میں پارلیمان تحلیل، عام انتخابات کا اعلان

نیپال میں عوامی احتجاج اور شدید ہنگاموں کے بعد ملک میں سیاسی بحران کا خاتمہ کرتے ہوئے 5 مارچ کو عام انتخابات کا اعلان کر دیا گیا ہے، یہ انتخابات ملک کی 275 نشستوں کے لیے ہوں گے۔ نیپال کے صدر رام چندر پاؤڈل نے پارلیمان تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد

ہنگاموں کے بعد نیپال میں پارلیمان تحلیل، عام انتخابات کا اعلان Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاک امریکہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مارکو روبیو نے تعاون بڑھانے کے عزم

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو Read More »

Scroll to Top