تازہ ترین

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم

آصف علی زرداری اور محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم اور عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، ایثار اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ […]

عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے: صدر مملکت، وزیراعظم Read More »

فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار

پاکستان کی عسکری قیادت نے عیدالفطر کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے امن، خوشحالی اور یکجہتی کی دعا کی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے اپنے مشترکہ پیغام میں کہا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور شکرگزاری جیسی اعلیٰ

فیلڈ مارشل اور مسلح افواج کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک تمناؤں کا اظہار Read More »

ایران کا اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر بڑا کلسٹر میزائل حملہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں شدت آ گئی ہے، کیونکہ ایران نے ہفتہ کی علی الصبح اسرائیل پر پانچواں بڑا میزائل حملہ کیا ہے۔ ایران کی جانب سے داغے گئے درجنوں کلسٹر میزائل تل ابیب اور یروشلم میں مختلف مقامات پر گرے، جس سے شدید دھماکے ہوئے اور آگ بھڑک اٹھی۔ اسرائیلی

ایران کا اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر بڑا کلسٹر میزائل حملہ Read More »

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے

اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور دیگر شہروں میں آج عیدالفطر کی خوشیوں کا سماں ہے۔ ملک کے ہر حصے میں شہری عید کی نماز کے اجتماعات میں شریک ہونے کے لیے مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں کا رخ کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاکھوں فرزندانِ اسلام نماز عید میں شریک ہوں گے،

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے Read More »

عیدالفطر باہمی محبت، سماجی ہم آہنگی، ایثار اور خدمت خلق کا دن ہے: صدر مملکت و وزیراعظم

اسلام آبا:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد دی ہے اور اس موقع پر عید کے پیغام اور قومی ذمہ داریوں پر زور دیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے کہا کہ عیدالفطر صبر، تقویٰ اور ایثار کا حقیقی صلہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید

عیدالفطر باہمی محبت، سماجی ہم آہنگی، ایثار اور خدمت خلق کا دن ہے: صدر مملکت و وزیراعظم Read More »

پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے تمام شہریوں کو عید کی دلی مبارکباد دی

راولپنڈی:مسلح افواجِ پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف دی نیول اسٹاف، اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد

پاکستان کی مسلح افواج نے ملک کے تمام شہریوں کو عید کی دلی مبارکباد دی Read More »

عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار

راولپنڈی: عیدالفطر کے موقع پر پاکستانی قوم عید کی خوشیاں منا رہی ہے، لیکن وطن کے ہر انچ کی حفاظت کے لیے مامور پاک فوج کے بہادر جوان سرحدوں پر اپنی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں۔ دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار یہ جوان کھانا، مٹھائی اور ملی نغموں کے باوجود بھی ملک کی

عیدالفطر: پاک فوج کے جوان سرحدوں پر دفاعِ وطن کے جذبے سے سرشار Read More »

  رمضان المبارک میں عمرہ کی آمد کا نیا ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

ریاض: سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک 2026 میں بیرونِ مملکت سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد 1.68 ملین رہی۔ وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ریاض الجنہ کے لیے 11 لاکھ زائرین نے

  رمضان المبارک میں عمرہ کی آمد کا نیا ریکارڈ، اعداد و شمار جاری Read More »

لورالائی میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگرد ہلاک

لورالائی : سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے لورالائی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے وابستہ کم از کم 35 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ معتبر اطلاعات کی بنیاد پر شبان کے پہاڑی علاقوں میں فتنہ الخوارج کی موجودگی ہے، ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ

لورالائی میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، فتنہ الخوارج کے 35 دہشتگرد ہلاک Read More »

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا

ممتاز مذہبی سکالر علامہ عارف حسین واحدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات اور علماء کنونشن کا آنکھوں دیکھا حال بتا دیا اور فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا۔ علامہ عارف حسین واحدی نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عالم اسلام کے حوالے سے فیلڈ مارشل سید

علامہ واحدی نے فیلڈ مارشل کیخلاف تحریک انصاف کا بھونڈا پروپیگنڈا بے نقاب کردیا Read More »

Scroll to Top