پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ
خوارزمی سائنس سوسائٹی اور پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اشتراک دو روزہ لاہور سائنس میلہ 2025 کل سے کریسنٹ ماڈل ہائر سکول لاہور میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ میلے کے چھٹے ایڈیشن میں درجنوں سائنسی، تعلیمی اور تحقیقی ادارے شرکت کر رہے ہیں جن میں پی اے ای سی اس بار بھی نمایاں کردار […]
پی اے ای سی کے اشتراک سے لاہور میں 2 روزہ سائنس میلہ، عوام کے لیے مفت داخلہ Read More »










