وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان
پشاور: صوبائی وزیر مینا خان نے کہا کہ بانی چیئرمین کی آواز ہمیشہ امن کے حق میں اور آپریشن کے خلاف تھی ،ان کا موقف آج بھی یہی ہے کہ ملٹری آپریشنز اور ڈرون حملے نہیں ہونے چاہئیں۔ خبیرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مینا خان کا کہنا تھاکہ ضم اضلاع کو سالانہ 100 […]
وفاق ضم شدہ اضلاع کے حوالے خودساختہ کمیٹیاں بنانے سے گریز کرے، صوبائی وزیرمینا خان Read More »










