تازہ ترین

خیبرپختونخوا احساس نوجوان پروگرام :بغیر سود کے قرضوں کی اسکیم کیا ہے،طریقہ کار جانئے

پشاور: حکومت خیبرپختونخوا نے احساس نوجوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو کاروباری مواقع فراہم کرنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے بغیر سود کی قرض اسکیم باضابطہ طور پر شروع کر دی ہے۔ یہ اسکیم صوبے کے تمام اضلاع بشمول قبائلی علاقے میں درخواست دہندگان کے لیے دستیاب ہے۔اس اسکیم کے تحت ہر […]

خیبرپختونخوا احساس نوجوان پروگرام :بغیر سود کے قرضوں کی اسکیم کیا ہے،طریقہ کار جانئے Read More »

خیبرپختونخوا میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیے ای رکشہ منصوبے کا آغاز

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے ویژن کے مطابق صوبے میں صاف، جدید اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ سسٹم کے فروغ کی جانب عملی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اس سلسلے میں ای-رکشہ منصوبے پر تیزی سے پیشرفت ہو رہی ہے۔

خیبرپختونخوا میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کےلیے ای رکشہ منصوبے کا آغاز Read More »

پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ

سوات(شہزاد نوید)سوات میں زرعی یونیورسٹی سوات کے زیرِ اہتمام کانجو ٹاؤن شپ میں “موسمیاتی تبدیلی اور پہاڑی علاقوں کی زراعت” کے موضوع پر پہلی تین روزہ بین الا قوامی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی ۔ اس اہم کانفرنس میں نہ صرف پاکستان بلکہ آسٹریلیا، چین ،افغانستان اور دیگر ممالک سے زرعی ماہرین، محققین، جامعات کے اساتذہ،

پہاڑی علاقوں میں زراعت موسمیاتی خطرات کی زد میں،ماہرین کا انتباہ Read More »

جنوبی وزیرستان: وانا-اعظم ورسک روڈ پر پل بارودی دھماکے سے تباہ، ٹریفک معطل

وانا(نورعلی) جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا کے قریب اعظم ورسک دانہ لگاڈ کے مقام پر واقع پل کو بارودی مواد کے ذریعے اڑا دیا گیا، جس کے نتیجے میں وانا تا اعظم ورسک مرکزی شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پل کے نیچے دہشتگردوں کی

جنوبی وزیرستان: وانا-اعظم ورسک روڈ پر پل بارودی دھماکے سے تباہ، ٹریفک معطل Read More »

لنڈی کوتل اسپتال کی بجلی بند کرنے کی دھمکی، ٹیسکو چیف کی ہٹ دھرمی ناقابل قبول،عدنان قادری

پشاور:خیبرپختونخوا کے وزیر برائے اوقاف و مذہبی امور عدنان قادری نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال لنڈی کوتل کی بجلی منقطع کرنے کی دھمکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیسکو چیف بدمعاشی پر اتر آئے ہیں اور مسلسل انسانیت سوز رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ عدنان قادری کے مطابق ٹیسکو چیف نے دھمکی دی

لنڈی کوتل اسپتال کی بجلی بند کرنے کی دھمکی، ٹیسکو چیف کی ہٹ دھرمی ناقابل قبول،عدنان قادری Read More »

حج درخواستوں کی وصولی جاری، ہفتہ کو بھی نامزد بینک کھلے رہیں گے،ترجمان وزارت مذہبی امور

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 کے لیے درخواستوں کی وصولی کا عمل جاری ہے اور اس سلسلے میں نامزد بینک ہفتہ کو بھی معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ ترجمان کے مطابق وزارت کی درخواست پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے 14 نامزد

حج درخواستوں کی وصولی جاری، ہفتہ کو بھی نامزد بینک کھلے رہیں گے،ترجمان وزارت مذہبی امور Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا مسلسل تیسرے دن بھی مقامی و عالمی مارکیٹ میں نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 62 ہزار 700 روپے کا ہو

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ Read More »

شمالی وزیرستان میں 9 اور 10 اگست کو مکمل کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر پابندی

میرانشاہ (شاکر خان ) ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر 9 اگست بروز ہفتہ سے 11 اگست سوموار صبح 5 بجے تک مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق کرفیو کے دوران ضلع بھر میں ہر

شمالی وزیرستان میں 9 اور 10 اگست کو مکمل کرفیو نافذ، نقل و حرکت پر پابندی Read More »

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بیٹھک، شیر افضل مروت کی واپسی پر مشاورت

اسلام آباد(مہوش قماس خان )تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا پارلیمنٹ ہاؤس میں اہم غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پارٹی معاملات، تنظیمی امور اور شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں ممکنہ واپسی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس میں بیشتر ارکان نے شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی کی حمایت

تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کی بیٹھک، شیر افضل مروت کی واپسی پر مشاورت Read More »

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے اپوزیشن بینچز سے ہٹانے کے فیصلے کو غیر آئینی اور غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ہم اپنی جگہ خالی نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی

ہم اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے، بیرسٹر گوہر سپیکر پر برس پڑے Read More »

Scroll to Top