پشاور،پی ٹی آئی تنظیمی کمیٹی کا سانحہ تیراہ سمیت حالیہ واقعات پر آزاد کمیشن بنانے کا مطالبہ
پشاور(شاہد جان )پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کی تنظیمی کمیٹی نے ایک ہنگامی اجلاس میں ضم شدہ اضلاع میں جاری ریاستی کارروائیوں، سانحہ تیراہ اور وفاقی حکومت کے بعض اقدامات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعدد مطالبات پر مبنی قرارداد منظور کر لی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کی تنظیمی […]