تازہ ترین

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے موبائل فونز کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات بڑھا دیے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگلے سال موبائل فونز کی قیمتوں میں سات سے پندرہ فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے رپورٹس کے مطابق مصنوعی ذہانت کے مراکز اور بڑے کمپیوٹر نظاموں […]

موبائل فونز مزید مہنگے ہونیوالے ہیں؟ بڑی وجہ نے صارفین کو پریشان کر دیا Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی میٹرو بس سروس اچانک معطل،اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد، راولپنڈی میٹرو بس سروس اچانک معطل،اصل وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی اور اسلام آباد میٹرو بس سروس ملازمین کے احتجاج کے باعث کچھ وقت کیلئے معطل رہی، تاہم بعد ازاں احتجاج ختم ہونے پر بس سروس بحال کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق میٹرو بس سروس کے ملازمین نے برطرفیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میٹرو ٹریک پر دھرنا دے دیا، جس کے باعث بس

اسلام آباد، راولپنڈی میٹرو بس سروس اچانک معطل،اصل وجہ سامنے آ گئی Read More »

عالمی منڈی میں قیمتیں گرنے کے باوجود پیٹرول زیادہ سستا کیوں نہیں ہوا؟ حکومت کی پالیسی کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

مشرق وسطی کشیدگی ! پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ایندھن کی فراہمی متاثر نہ ہو۔ وزارتِ پیٹرولیم کے حکام کے مطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201

مشرق وسطی کشیدگی ! پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم قدم اٹھا لیا، بڑا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا

بھارت کی معاشی صورتحال میں دباؤ کے باعث بھارتی روپیہ ایک بار پھر شدید گراوٹ کا شکار ہو گیا ہے اور تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی روپیہ میں 0.3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد ایک امریکی ڈالر 96.2275 بھارتی روپے تک پہنچ گیا۔

معاشی صورتحال خراب،بھارتی روپیہ تاریخ کی کم ترین سطح پر گر گیا Read More »

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکا، 3 افراد شہید، متعدد زخمی

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکا، 3 افراد شہید، متعدد زخمی

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں تین افراد شہید اور تین زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ایک آئی ای ڈی دھماکا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ملک طارق چیف آف احمد زئی کے قریب ہوا، جو اس واقعے میں موقع پر ہی

جنوبی وزیرستان کے وانا بازار میں بم دھماکا، 3 افراد شہید، متعدد زخمی Read More »

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اس شعبے کو مضبوط انفراسٹرکچر، آسان فنانسنگ اور مستقل حکومتی پالیسی کی حمایت حاصل ہو تو یہ صنعت تیزی سے ترقی کر سکتی ہے۔ الیکٹرک گاڑیوں کی

کیا پیٹرول گاڑیوں کا دور ختم ہو رہا ہے؟ پاکستان میں نیا رجحان تیزی سے بڑھنے لگا Read More »

ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔

ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Read More »

ملکی توانائی کیلئے خوشخبری، بڑی پیشرفت ،خام تیل کی پیداوار 2 ہزار بیرل یومیہ تک پہنچ گئی

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یو اے ای پر حالیہ حملوں اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی خبروں کے بعد عالمی مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی، جس کے اثرات براہ راست تیل کی قیمتوں پر پڑے ہیں۔ مارکیٹ ذرائع

خام تیل پھر مہنگا ہو گیا، قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں،صبح صبح بری خبر آگئی Read More »

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک نئی اور حیران کن کہکشاں کی تصویر جاری کی ہے جو زمین سے کروڑوں نوری سال کے فاصلے پر موجود ہے۔ ماہرین کے مطابق “میسیئر 77” یا “سکوئڈ گلیکسی” نامی یہ کہکشاں زمین سے تقریباً 4 کروڑ 50 لاکھ نوری سال دور سیٹس

ناسا کی بڑی کامیابی، خلا میں روشن کہکشاں کی نئی جھلک جاری Read More »

مردان شیرگڑھ سے صبح سویرے افسوسناک خبر سامنے آگئی

خلیل اللہ مہمند تخت بھائی: شیرگڑھ کے علاقے نور سی این جی کے قریب پیش آنے والے واقعے میں 16 سالہ نوجوان کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول زکریا ولد گل شیر سکنہ ربنواز بانڈہ شیرگڑھ پر

مردان شیرگڑھ سے صبح سویرے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top