فرانس کا غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان
فرانس نے مصراوراردن کے ساتھ غزہ کی صورتحال پرکانفرنس بلانے کااعلان کردیا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ مصری صدر کی دعوت پر قاہرہ جا رہا ہوں، مصری صدراوراردن کے شاہ عبداللہ سے غزہ کی صورتحال پربات کروں گا۔ فرانسیسی صدرایمانوئل میکرون کا کہنا تھا کہ غزہ پراسرائیلی فورسز کی بمباری کے حوالے […]
فرانس کا غزہ کی صورتحال پر کانفرنس بلانے کا اعلان Read More »

