پاکستان افغان باشندوں کی نقل مکانی ،بے دخلی سے گریز کرے ،اقوام متحدہ اداروں کے ماہرین

پاکستان افغان باشندوں کی نقل مکانی ،بے دخلی سے گریز کرے ،اقوام متحدہ اداروں کے ماہرین

پاکستان فوری طورپر افغان باشندوں کی نقل مکانی سے گریز کرے ، اقوام متحدہ کے اداروں کے ماہرین

تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے ماہرین کے گروپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طورپر افغانستان کا سفر کرنیوالے افغان باشندوں کی نقل مکانی ، بے دخلی ، حراست اور دیگر سخت اقدامات سے گریز کرے ۔

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے افغان پناہ گزین کی روانگی کیلئے 31مارچ کی آخری تاریخ کی گئی تھی تاہم بیان کے مطابق اس میں 10اپریل تک توسیع کی جاسکتی ہے ۔

Scroll to Top