پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ جتنے مرضی کیسز کرلیں ہم نے بانی کا ساتھ نہیں چھوڑنا
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ئوے انہوں نے کہاکہ 3سال سے ہم عدالتوں میں پیش ہورہے ہیںانشاللہ ہمیں امید ہے انصاف ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو دہشتگرد بنانے سے مسائل حل نہیں ہونگے ۔





