کینیڈاکےعام انتخابات میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب

Pakistan SCO Summit 2026

کینیڈا میں ہونے والے عام انتخابات  میں 6 پاکستانی نژاد کینیڈین کامیاب ہوگئے ہیں۔

عام انتخابات میں اسکار بورو ڈان ویلی ایسٹ سے سلمٰی زاہد،مسی ساگا ایرن ملز سے اقرا خالد،برامپٹن چِنگوزی پارک سے شفقت علی کامیاب ہوئے۔

اس کے علاوہ اٹاوہ سینٹر سے یاسر نقوی اورپیئرفونڈز ڈالرڈ سے سمیر زبیری الیکشن جیتے،ہملٹن سینٹر سے اسلم رانا لبرل پارٹی آف کینیڈا کے پلیٹ فارم سے کامیاب ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:پہلگام فالس فلیگ: خود بھارت میں مودی سرکار پر شدید تنقید کا سلسلہ جاری

واضح رہے کینیڈا کے الیکشن میں 50 سے زائد پاکستانی نژاد امیدوار تھے۔

 

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top