باجوڑ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو زرائع کے مطابق چنگازو میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں جنھیں خار ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
زخمیوں میں امیر زمان ،گل امین،شیرزمین ،حبیب اللہ عمر اور ایک خاتون شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:فضائی حدود کی بندش،بھارتی ایئرلائنز کو اربوں کا نقصان
واقعے کی تحقیقات کیلئے پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔





