سرسہ ائیر فیلڈ کی تباہی کی تصدیق انڈین میڈیا نے خود کر دی

سرسہ: بھارت کی سرسہ ائیر فیلڈ کو حالیہ حملے میں تباہ کر دیا گیا ہے، جس کی تصدیق بھارتی میڈیا نے خود کی ہے۔

پاکستان کی جوابی وار نے دشمن کی فورسزائیر فیلڈ کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود فوجی ساز و سامان اور کئی دیگر اہم اثاثے تباہ ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سرسہ ائیر فیلڈ پر حملے کے دوران بھارتی فضائیہ کی جانب سے کسی قسم کا فوری ردعمل ظاہر نہیں کیا گیا۔

حملے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ ائیر فیلڈ کے کئی حصے مکمل طور پر متاثر ہوئے ہیں۔

Scroll to Top