سوشل میڈیا پر کابل سے تعلق رکھنے والے ایک افغان شہری کا ویڈیو پیغام تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں اس نے فیلڈمارشل سیدعاصم منیر سے مدد کی اپیل کی ہے۔
وائرل ویڈیو میں افغان شہری نے فیلڈ کو مخاطب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں امارت اسلامی کے دلالوں سے آزادی دلوائی جائے اور کابل پر پاکستانی پرچم لہرایا جائے۔
افغان شہری نے اپنے پیغام میں درخواست کی ہے کہ وہ افغانستان کی صورتحال میں مداخلت کریں اور وہاں کے عوام کو موجودہ نظام سے نجات دلائیں۔





