اگلے تین روز کیلئے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

Pakistan SCO Summit 2026

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے جس کا باضابطہ اعلامیہ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا کی سفارشات پر پیٹرول کی قیمت میں 4.40 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331.52 روپے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.62 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس سے ڈیزل کی نئی قیمت 378.66 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، گیس بھی مہنگی

وزارتِ توانائی کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج را ت 12بجے سے ہوگا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top