جنتر منتر نئی دہلی میں ہونیوالے احتجاج کے دوران پاکستانی عسکری قیادت کے حق میں نعرے ۔
پاکستان نے ’’ بنیان المرصوص ‘‘ میں بھارتی وزیراعظم مودی کو تاریخی شکست دی ، بھارتی طلبہ احتجاج میں شریک طلبہ پاکستانی عسکری قیادت کے گرویدہ نکلے ۔
بھارتی شہری کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں پاکستانی عسکری قیادت کی گونج ،بھارتی شہری نے پاکستان اور پاکستانی عسکری قیادت کے حق میں نعرے لگائے ۔
جنتر منتر نئی دہلی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چرچے’’ بنیان المرصوص ‘‘میں مودی کو دی گئی شکست پر بھارتی طلبا بھی فیلڈ مارشل کے دیوانے بن گئے طلبا احتجاج سے فیلڈ مارشل کے سید عاصم منیر کے حق میں بڑا بیان آگیا۔





