خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں عید الفطر کی 3یوم کی تعطیلات 31 مارچ سے 2 اپریل تک تھیں ۔
تفصیلات کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات کے بعد دفاتر ، تعلیمی اور مولیاتی ادارے کھل گئے ، گذشتہ روز عید کی تعطیلات کا آخر ی روز تھا اور آج سے صوبے میں سرکاری اور دیگر دفاتر کھل گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق مالیاتی ادارے اور مختلف تعلیمی ادارے بھی معمول کے مطابق کھل گئے تاہم ان میں حاضریوں کا تناسب معمول سے کم ہے ۔