محکمہ داخلہ کے مطابق گذشتہ روز 1ہزار 389افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو افغانستان بھیجا گیا ، 1ہزار 853غیر قانونی تارکین وطن کو بھی واپس افغانستان بھیجا گیا ۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے میں37ہزار151افغان باشندوں کو طور خم سرحد سے وطن بھیجوایا گیا ، مجموعی طورپر بیس ہزار 447افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز جبکہ 16ہزار 704غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھجوایا گیا ہے ۔
رضا کاروانہ طورپر 2ہزار 234افغان باشندوں کو واپس بھیجا گیا ، پنجاب سے 447اور آزاد کشمیر سے 172افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز وطن واپس گئے ۔
سیٹیزن کارڈ ہولڈر ز جبکہ 16ہزار 704غیر قانونی تارکین وطن کو افغانستان بھجوایا گیا ہے ، خیبر پختونخوا سے مجموعی طورپر 7ہزار 295افراد کو افغانستان بھجوایا گیا ہے ۔
ستمبر 2023سے اب تک 5لاکھ 6ہزار 534افغان باشندے وطن واپس جاچکے ہیں ۔