کوئی ایسا قانون پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ، شہرام ترکئی

کوئی ایسا قانون پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ، شہرام ترکئی

پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل قانون میں نے پڑھا نہیں ، اس کی بانی چیئرمین سے منظوری لی جائیگی ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک عجیب سا ماحو ل ہے ،خیبر پختونخوا حکومت صوبے کے عوام سے زیادتی نہیں کریگی ۔

انہوں نے کہاکہ ایسا کوئی قانون کبھی پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ۔

Scroll to Top