پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ مائنز اینڈ منرل قانون میں نے پڑھا نہیں ، اس کی بانی چیئرمین سے منظوری لی جائیگی ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ملک میں ایک عجیب سا ماحو ل ہے ،خیبر پختونخوا حکومت صوبے کے عوام سے زیادتی نہیں کریگی ۔
انہوں نے کہاکہ ایسا کوئی قانون کبھی پاس نہیں کرینگے جس سے صوبے کو نقصان ہو ۔





