سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف جنگی منصوبوں کا حصہ بننے سے انکار

ویب ڈیسک۔ بھارتی سکھوں نے موموی کی جہالت کی جنگ اور جنگی جنون کا حصہ بننے سے انکار کرد یا ہے۔

ذرائع کے مطابق سکھ فوجیوں کا پاکستان کے خلاف مودی کے جنگی منصوبوں میں حصہ لینے سے انکارکیا ہے۔ سیکھ رہنماوں کا کہنا ہے کہ مودی کا بھارت بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کو حاصل کرنے کے لیے سکھ فوجیوں کو پاکستان کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

گرپتونت سنگھ پنوں نے نعرہ بلند کیا ہے کہ مودی کی جہالت کی جنگ کو “ناں” کہو، پاکستان کے خلاف مت لڑو۔‘‘ ۔

Scroll to Top