فی تولہ سونا 4 لاکھ روپے کی حد چھونے کے قریب

سونے کی قیمت میں مذید کمی آگئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 44ہزار500روپےکا ہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونا ایک ہزار114روپےسستا ہو کر 2لاکھ 95ہزار353روپےکا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی میڈیا پر چینی تجریہ کار پاکستان کا بھرپور دفاع، مودی حکومت کی چالیں الٹ گئیں

واضح رہے کہ پچھلے ماہ اپریل میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 20 ہزار 800 روپے کا بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Scroll to Top