بھارت کی جانب سے 13روز کے بعد بارڈر پر پریڈ بحال کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے پریڈ بحالی کی تقریب اٹاری ، حسین والا اور سادکی بارڈر ز پر بحال ہوگی ، بی ایس ایف آج 20مئی سے تقریبات دوبارہ شروع کرے گی ، بارڈر پر پریڈ کے دوران گیٹ بند رہیں گے
خیال رہے کہ بھارت نے 7مئی سے پرچم اتارنے کی تقریب معطل کی تھی ۔





