سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ رک گیا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 600 روپے کی کمی ہوگئی۔

 عالمی منڈی میں فی اونس سونا 26 ڈالر سستا ہو کر 3331 ڈالر پر آ گیا۔

آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 2600 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار 500 روپے پر آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :خیبر پختونخوا اسمبلی میں کرپشن اور بھرتیوں کی چھان بین مکمل،رپورٹ عمران خان کو ارسال

دوسری جانب دس گرام سونے کے بھائو بھی 2228 روپے کی کمی سے 301354 روپے ہوگئے ہیں۔

 

Scroll to Top