کراچی : ٹویوٹا نے یو بی ایل ڈرائیو کے ساتھ شراکت داری میں “آزادی آفر” متعارف کرائی ہے جس سے بالکل نئی یارس خریدنا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے ۔
یہ فنانسنگ پلان صارفین کو کم ماہانہ ادائیگی کے ساتھ لیز کی مدت ختم ہونے پر ایک آخری بقایا قدر (آر وی) قسط ادا کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
اس اسکیم کا مقصد ان خریداروں کو سہولت دینا ہے جو مہنگائی کے اس دور میں محفوظ، ایندھن کی بچت کرنے والی سیڈان خریدنا چاہتے ہیں ۔
| Variant | Vehicle Price | Equity Amount | Financing Amount | Standard EMI | RV Installment |
|---|---|---|---|---|---|
| Yaris GLI MT 1.3 | Rs. 4,649,000 | Rs. 1,673,640 | Rs. 2,975,360 | Rs. 102,415 | Rs. 69,184 |
| Yaris ATIV MT 1.3 | Rs. 4,829,000 | Rs. 1,835,020 | Rs. 2,993,980 | Rs. 103,056 | Rs. 69,289 |
| Yaris GLI CVT 1.3 | Rs. 4,809,000 | Rs. 1,827,420 | Rs. 2,981,580 | Rs. 102,629 | Rs. 69,328 |
| Yaris ATIV CVT 1.3 | Rs. 5,179,000 | Rs. 2,226,970 | Rs. 2,952,030 | Rs. 101,612 | Rs. 68,641 |
| Yaris ATIV X CVT 1.5 (Beige Interior) | Rs. 6,389,000 | Rs. 3,450,060 | Rs. 2,938,940 | Rs. 101,161 | Rs. 68,337 |
| Yaris ATIV X CVT 1.5 (Black Interior) | Rs. 6,449,000 | Rs. 3,482,460 | Rs. 2,966,540 | Rs. 102,111 | Rs. 68,978 |
یہ ’’آزادی آفر ‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر اُن افراد کے لیے ایک بہترین موقع ہے جو فوری مکمل رقم ادا کیے بغیر گاڑی کے مالک یا اپنی موجودہ گاڑی کو اپ گریڈ کرنا چاہتے ہیں ۔





