قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا

قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد نے بھی فیلڈمارشل کوسیلوٹ کردیا

سعودی عرب کے دورے کےدوران سعودی شاہی دیوان ، قصر یمامہ میں تعارفی تقریب کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے بھی پاکستان آرمی کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سیلوٹ کیا ۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا اکائونٹ پاکستان سائبر دیفنڈر نے لکھا کہ ، شہزادے کا ایک سیلوٹ اور سب ملک دشمن عناصر کے چہرے اُتر گئے ہوں گے ، سب کو جواب مل گیا کہ پاکستان نے بھارت کوناکوں چنے چبوا کر کتنی عزت پذیرائی اور بلند ی حاصل کرلی ہے ۔

 

Scroll to Top