Molana Fazlur Rahman

سابق وزیراعلیٰ پروپز خٹک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

سابق وزیر اعلٰی پرویز خٹک نے جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک بھی ان کے ہمراہ تھے۔ جبکہ مولانا کے صاحبزادے مولانا اسعد محمود اور  جے یو آئی کے سیکرٹری اطلاعات  محمد اسلم غوری بھی شریک تھے۔

دونوں رہنماؤں نے  ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

Scroll to Top