اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یکم جنوری 2026 بروز جمعرات کو بینک تعطیل کے سبب عوامی لین دین بند ہوگا۔
اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک یکم جنوری کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں برفباری،سیاحوں کی آمد میں اضافہ
اعلامیہ میں مذید کہا گیا ہےکہ بینکوں، ترقیاتی مالی اداروں مائکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
#SBP will remain closed for public dealing on Thursday, January 01, 2026 which will be observed as Bank Holiday.
For details: https://t.co/c41gr5P8Bx pic.twitter.com/um193my2nS— SBP (@StateBank_Pak) December 30, 2025





