بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔
یہ فہرست پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے جبکہ چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو حوالے کی۔
اپوزیشن لیڈر کے معاملے پروفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
فہرست میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور علی اعجاز بٹر کے نام شامل ہیں۔ اس کے ساتھ نیاز اللہ نیازی، قاضی افضال اور بلال عمر ایڈووکیٹ کے نام بھی موجود ہیں۔





