حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں، محمود خان اچکزئی

حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہو جاتے ہیں، محمود خان اچکزئی

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حق مانگنے پر الزامات لگنے شروع ہوجاتے ہیں ۔

اسلام آباد میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسان بنیادی طورپر حق حکمرانی میں حصہ چاہتا ہے۔

محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک کو ملنے والی آزادی کے ثمرات نیچے تک نہیں گئے ۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو حق حکمرانی میں شراکت دار نہیں بنایا گیا ۔

Scroll to Top