وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا رشکئی اسپیشل اکنامک زون کا دورہ رشکئی اکنامک زون کے دورے پر آئے

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات۔ صوبائی حکومت اور چینی سفارتخانے کے حکام متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ ملاقات میں مختلف شعبہ جات بشمول زراعت، توانائی ،

مائنز اینڈ منرل میں سرمایہ کاری سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال چین اور خیبر پختونخوا کے مابین مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے پر  اتفاق وزیر اعلیٰ کی  سفیر کو خیبر پختونخوا میں سولر سسٹم اور معدنیات کی فنشنگ ویلیو ایڈیشن کے لیے صنعتی یونٹس لگانے کی دعوت خیبر پختونخوا میں مائنز اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود

ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا حکومت صوبے میں چینی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرے گی اور سرمایہ کاروں کو بھرپور تعاون فراہم کرے گی،

وزیر اعلیٰ صوبائی حکومت صنعتوں کو مختلف مراعات سمیت سستی بجلی کی فراہمی پر کام کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ پن بجلی کے زیر تعمیر منصوبوں سے سال 2028 تک 800 میگا واٹ بجلی کی پیداوار متوقع ہے ، وزیر اعلیٰ صنعتوں کو سستے نرخوں پر بجلی کی فراہمی کے لیے صوبائی ٹرانسمشن لائن بچھائی جا رہی ہے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا حکومت کلین اینڈ گرین

انرجی پر بھرپور کام کر رہی، وزیر اعلیٰ ایک لاکھ تیس ہزار گھرانوں کو مفت اور رعائتی نرخوں و اقساط پر سولر سسٹم فراہمی کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ اسی طرح صوبے کی تمام سرکاری عمارتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے

، وزیر اعلیٰ معدنی وسائل کا دانشمندانہ استعمال یقینی بنانے کے لیے خصوصی مائننگ کمپنی قائم کی گئی ہے ، وزیر اعلیٰ صوبائی حکومت نے گزشتہ ایک سال میں اپنی آمدن میں 55 فیصد اضافہ کیا ہے

وزیر اعلیٰ صحت کارڈ کے تحت سو فیصد آبادی  کو مفت علاج کی سہولت فراہم کر رہے ہیں، لائف انشورنس اسکیم کے اجراء پر بھی کام جاری ہے

وزیر اعلیٰ صوبائی حکومت نوجوانوں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے 15 ارب روپے مالیت کے بلا سود قرضے فراہم کر رہی ہے، وزیر اعلیٰ ہوم اسٹے ٹورازم کے فروغ لیے مزید 4 ارب روپے کے بلا سود قرضے دیے جائیں گے

وزیر اعلیٰ نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے نجی شعبے کو مستحکم کیا جا رہا ہے ، وزیر اعلیٰ بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کو ماہانہ وظیفہ کی فراہمی کے لیے آج دو الگ الگ منصوبوں کا اجراء کیا جا رہا ہے

وزیر اعلیٰ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سی آر بی سی اور سمال ڈیمز کی تعمیر کے منصوبوں پر کام جاری ہے ، وزیر اعلیٰ زراعت کے شعبے میں ماڈرن ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے

صوبائی حکومت اس ضمن میں چینی مہارت سے استفادہ کرنے کی خواہش مند ہے، وزیر اعلیٰ چین کے سفیر کی اس موقع پر مختلف شعبہ جات میں تعاون بڑھانے کی یقین دہانی صوبائی آمدن میں اضافہ ، مستحق و متوسط طبقے کی فلاح و بہبود کے لیے صوبائی حکومت کے اقدامات قابل ستائش ہیں

جیانگ زیڈونگ صوبے کی ترقی و خوشحالی کے لیے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے عزم کو سراہتے ہیں، سفیر چین اور پاکستان کے مابین تعاون سے دوستانہ تعلقات کو مزید تقریب ملے گی، چینی سفیر

Scroll to Top