رمضان المبارک ،اشیاخوردونوش کی مانیٹرنگ کیلئے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم

رمضان المبارک میں اشیا خوردونوش کی مانیٹرنگ کے لیے چیف سیکرٹری کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور چیف سیکرٹری صوبے بھر زخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت کے خلاف کریک ڈاؤن یقینی بنائے

سردار علی امین خان گنڈاپورصوبائی و قومی اسمبلی ممبران بھی اپنے علاقوں میں کڑی نظر رکھیں، سردار علی امین خان گنڈاپور صوبائی ممبران کے ذریعے رمضان المبارک میں ضرورت مند خاندانوں کو 10 ہزار روپے فراہم کیے گئے ہیں

سردار علی امین خان گنڈاپور رمضان المبارک کے دوران اشیا ضروریہ کی نقل وحرکت پر بھی نظر رکھی جائے، سردار علی امین خان گنڈاپور ضروریہ اشئیا کی دستیابی کو ہر صورت ممکن بنایا جائے

سردار علی امین خان گنڈاپو شہریوں کی شکایات کے ازالے کے لیے ہر ڈپٹی کمشنر کمپلینٹ سیل قائم کریں، سردار علی امین خان گنڈاپور رمضان المبارک میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی

Scroll to Top