سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ گھر میں گر کر زخمی، ہسپتال منتقل

راولپنڈی : سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گر کر معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں سابق آرمی چیف معمولی زخمی ہوگئے جس کے بعد انھیں راولپنڈی کے ایک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اس وقت ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

Scroll to Top