بلوچستان: پاک افغان سرحد ژوب سیکٹر پر پاک سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ہتھیار برآمد کر لیے

پاک سکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی پوسٹ-2 اور پوسٹ-3 کو تباہ کیا۔ نگرانی کے دوران دیکھا گیا کہ طالبان جب پوسٹوں سے فرار ہوئے تو وہاں چھوڑے گئے ہتھیار موجود تھے۔
یہ بھی پڑھیں: ’’افغانیوں کیساتھ طالبان کا پرینک ‘‘: تبلیغ کیلئے گئے تین افراد کو پاکستان کا مذاکراتی وفد قرار دے دیا
پاک سکیورٹی فورسز نے خفیہ آپریشن کے ذریعے یہ ہتھیار برآمد کیے، جن میں سے ایک ہتھیار ضائع ہو چکا تھا جبکہ دوسرا مکمل حالت میں تھا۔





