پاک افغان سرحد پر باڑ کاٹنے کی ویڈیو بنانے والےٹک ٹاکر طالبان کو پاک فوج نے پکڑ کر مرغا بنا دیا

Pakistan SCO Summit 2026

سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر باڑ کاٹنے کی ویڈیو بنا نے والے طالبان ٹک ٹاکر کو حراست میں لیک مرغا بنا دیا۔

مذکورہ ٹک ٹوکر طالبان اہلکار نے چند روز قبل پاک افغان سرحد پر لگی خاردار تار کو کاٹنے کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کی تھی جس کا مقصد سرحدی باڑ کے حوالے سے جھوٹا پروپیگنڈا کرنا تھا۔

پاکستانی فوج نے پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شرپسند عناصر کو رنگے ہاتھوں پکڑا۔ گرفتاری کے بعد پاکستانی فوج کے جوانوں نے منفرد انداز میں اس کی سرزنش کی اور اسے موقع پر ہی “مرغا” بنا دیا۔

سوشل میڈیا صارفین اس کارروائی کو سراہ رہے ہیں اور اسے شرپسندوں کے لیے ایک سبق آموز سبق قرار دے رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ اہلکار کا “سوفٹ ویئر” کامیابی سے اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس کی ہیکڑی ہوا ہو گئی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top