مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو مجبوراً نہار منہ روزہ رکھنا پڑ رہاہے ۔
بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطاری میں کچھ فراہم نہیں کیاجا رہا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی رمضان میں کارکنوں کو اذیت دین اہے
حکومت کو اوچھے ہتھکنڈوں کے باعث عوام میں تشویش پائی جاتی ہے ۔برسٹر سیف نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملاقاتوں پر پابندی عدالتی احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے ۔