ہنگو، مکان کی چھت گرنے سے 2 بیٹے جاں بحق، 3 افراد زخمی

Pakistan SCO Summit 2026

ہنگو کے علاقے محمد خواجہ میں مکان کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

مسلسل بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گرنے سے دو بیٹے جاں بحق اور ایک بیٹے کے ساتھ والدین بھی زخمی ہو گئے۔

ریسکیو1122 کے عملے نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے موجود تمام افراد کو نکالا اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال  منتقل کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق ہسپتال میں جاں بحق بیٹوں کے والدین اور دیگر زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top