مکران کوسٹل ہائی وے پرگیس باؤزر اورکارمیں تصادم

لکی مروت میں معروف عالم دین ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گئے

Pakistan SCO Summit 2026

غلام اکبر مروت
لکی مروت کے تھانہ سرائے نورنگ کی حدودپریڈ گراؤنڈ میں نامعلوم موٹر کارسواروں نے فائرنگ کرکے معروف عالم دین مولانا خالد آمین کو شہید کردیا۔

مولانا خالد امین کی لاش کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال سرائے نورنگ منتقل کردیا۔فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ ابتدائی طور پرپولیس نے اس واقعہ کو ٹارگٹ کلنگ قراردیا ہے۔

واضح رہے کہ مولاناخالد امین امن کے داعی تھے اور لکی مروت میں قیام امن کیلئے کوششوں میں مصروف تھے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top