ایبٹ آباد، فن گالہ کی ننھی خطاط نے عشقِ قرآن کی لازوال مثال قائم کر دی

ایبٹ آباد کی فن گالہ میں ایک منفرد اور روح پرور کارنامہ مکمل ہوگیا، جہاں ایک کمسن اور باصلاحیت بچی نے دو سال کی مسلسل محنت، لگن اور عشقِ قرآن کے بعد ہاتھ سے مکمل قرآنِ پاک تحریر کر لیا۔
1ضیہ خوبصورت شاہکار نہ صرف فنِ خطاطی کی اعلیٰ مثال ہے بلکہ قرآنِ مجید سے محبت، عقیدت اور روحانی وابستگی کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے۔ بچی کی محنت، صبر اور لگاؤ نے ہر دیکھنے والے کو متاثر کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں :کراچی کے 26 سالہ نوجوان کا کارنامہ، پاکستان کے کم عمر ترین ارب پتی بن گئے
اہلِ علاقہ اور دینی حلقوں کی جانب سے اس شاندار کامیابی کو بے حد سراہا جا رہا ہے، جبکہ لوگوں کا کہنا ہے کہ نئی نسل کے لیے یہ ایک روشن مثال اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔

Scroll to Top