علی امین گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں،محمود خان

علی امین گنڈاپور بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں،محمود خان

خیبر پختونخوا جل رہا ہے،امن و امان قائم رکھنے کے لیےوزیر اعلی فوری اقدامات کریں، سابق وزیراعلیٰ محمود خان

سابق وزیر اعلی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین محمود خان کا وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل علی امین گنڈاپور کو مشورہ کہ سیاسی بیان بازی کے بجائے صوبے کے مسائل پر توجہ دیں۔

سابق وزیر اعلی محمود خان خیبر پختونخوا جل رہا ہے،امن و امان قائم رکھنے کے لیےوزیر اعلی فوری اقدامات کریں،سابق وزیر اعلی محمود خا ن علی امین گورننس پر توجہ دیں،عوام نے ان کو نہیں بلکہ عمران خان کو ووٹ دیاتھا، ان کے ووٹ کوعزت دیں۔

Scroll to Top